سونا سستا ہو گیا

May 02, 2024 | 15:04:PM
سونا سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر،سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 41ہزار روپے کا ہوگیا ،10گرام سونا 771 روپے سستا ہوکر 2لاکھ 6ہزار 619 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کی کمی سے 2308 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 10 روپے کمی سے 2620 روپے کی ہوگئی۔