پشاور ۔۔ خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش۔۔

May 02, 2021 | 15:15:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ۔

ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق پانچوں بچے لڑکے ہیں اور خاتون کا تعلق لکی مروت سے ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام بچے اور ماں صحت مند ہیں، سب کی خصوصی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:سختی سے ایس او پیز پر عمل کریں تو مزید بہتری آسکتی ہے:یاسمین راشد