کویت میں کتنےامریکی طیارے گر ے؟ کویتی وزارت دفاع کا حیران کن بیان

Mar 02, 2026 | 13:12:PM
کویت میں کتنےامریکی طیارے گر ے؟ کویتی وزارت دفاع کا حیران کن بیان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کویت میں امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ گرنے پر کویتی وزارت دفاع کی وضاحت آگئی۔
 کویتی وزارت دفاع کی جانب سے ایکس پر بیان میں کہاگیاہے کہ  کویت میں متعدد امریکی طیارے گر ے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کویت میں امریکی طیارہ ایف 15 گر کر تباہ
بیان میں کہاگیاہے کہ حادثے کے شکار امریکی طیاروں کے پائلٹ محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں:خطے کی بدلتی صورتحال میں فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ،نوٹم جاری