لاڑکانہ: مبینہ پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک

Mar 02, 2023 | 10:15:AM
لاڑکانہ: مبینہ پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالخالق مغیری) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کت تھانہ باڈہ کی حدود میں ہونیوالے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ڈاکو کی شناخت عارف کھاوڑ کے نام سے ہوئی۔

ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ ملزم سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، ڈکیتی اور غیرقانونی اسلحہ سپلائی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد ملزم کی لاش تلاش ورثاء کیلئے سرد خانے میں رکھوا دی ہے۔