ٹی20 ورلڈکپ،امریکی بیٹر نے ایک اننگ میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بناڈالا

Jun 02, 2024 | 17:39:PM
ٹی20 ورلڈکپ،امریکی بیٹر نے ایک اننگ میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بناڈالا
کیپشن: امریکی بلے باز ایرون جونز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی  میچ ہی امریکی بیٹر ایرون جونز اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔

ڈیلاس   میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکی بیٹر ایرون جونز اننگز میں 10 چھکے لگانے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔ امریکی بیٹر فہرست میں محض ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سے پیچھے ہیں، جو انفرادی طور پر 11 اور 10 چھکوں کے ساتھ سہر فہرست ہیں۔جنوبی افریقہ کے ریلی روسو 8 چھکوں کے ساتھ چوتھے جبکہ بھارت کے یوراج سنگھ 7 چھکوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین شاہ آفریدی ایونٹ شروع ہونے سے پہلے ہی دستبردار ہو گئے