نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان 6 جولائی کو حلف اٹھائیں گے

Jul 02, 2026 | 09:06:AM
 نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان 6 جولائی کو حلف اٹھائیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر وڑائچ)نو منتخب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان 6 جولائی کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری چیف منسٹر سیکرٹریٹ گلگت میں ہوگی جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا آیت اللہ علی خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان
نو منتخب وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کے دعوت ناموں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے،گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب 22 جون کو ہوا تھااورپیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔