قومی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Jul 02, 2023 | 23:26:PM
قومی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) قومی کوہ پیما نائلہ کیانی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں ہیں۔ 

قومی کوہ پیما نائلہ کیانی 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں ہیں، مضبوط اعصاب کی مالک ایتھلیٹ اس سے پہلے سات بڑی چوٹیوں پر پہنچ چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکا نے زمبابوے کو ہرا کر ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا