ٹویٹر نے صارفین پر نئی پابندیاں لگا دیں

Jul 02, 2023 | 08:48:AM
ٹویٹر نے صارفین پر نئی پابندیاں لگا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر نے صارفین کے لیے نئی حدبندیاں متعارف کرا دیں۔

 تفصیلات کے مطابق ٹویٹر مالک ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں 10 ہزار تک پوسٹ پڑھ سکیں گے،غیرتصدیق شدہ اکاؤنٹس ہولڈر ایک دن میں ایک ہزار پوسٹ پڑھ سکیں گے،نئے غیرتصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہولڈر ایک دن میں صرف 500 پوسٹ پڑھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت جایا جائے یا نہیں ؟پی سی بی نے حکومت سے اجازت مانگ لی

واضح رہے کہ گزشتہ روز دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو ڈیٹا تک رسائی میں مشکل کا سامنا رہا تھا۔