عمران خان کا پریڈ گراؤنڈ جلسہ ، مسلح شخص گرفتار

Jul 02, 2022 | 18:37:PM
عمران خان جلسہ خطاب
کیپشن: عمران خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف کے پریڈ گراونڈ میں ہونیوالے جلسے میں جلسہ گاہ سے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مشکوک شخص کو جلسہ گاہ کے واک تھرو گیٹ سے حراست میں لیا گیا ۔پولیس حکام کے مطابق ملزم سے پستول اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں ۔ پولیس حکام کے مطابق جلسہ گاہ انٹری پوائنٹ پر غنی نامی شخص سے اسلحہ برآمد کیا اسلحہ بردار شخص کے پی کے، پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم نکلا ملزم کے قبضے سے تیس بور پسٹل، دس راوند برآمد ہوئے پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:مسافروں کیلئے بری خبر ،عید سے قبل ٹرانسپورٹ بند