گلوکارہ میگھا اور مشتاق چھینہ کا نیا گانا’’یار ہونا چاہی دا‘‘ ریلیز
کیپشن: گلوکارہ میگھا اور مشتاق چھینہ کا نیا گانا’’یار ہونا چاہی دا‘‘ ریلیز
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) گلوکارہ میگھا اور مشتاق چھینہ کا نیا گانا یار ہونا چاہی دا ریلیز کردیا گیا۔
میگھا اور مشتاق چھینہ کا ڈیوٹ یہ دوسرا گانا ہے جو نئے سال میں ریلیز کیاگیا،گانے کی شاعری خضرحیات مون نے لکھی ہے جبکہ موسیقی رضوان اختر کی ہے۔
گانے کے ویڈیو ڈائریکٹر پپو سمراٹ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ علی ظفر کے نئے گانے ’’رخسانہ‘‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی