سی ٹی ڈی کا آپریشن ،14 دہشتگرد گرفتار

Dec 02, 2023 | 11:08:AM
سی ٹی ڈی کا آپریشن ،14 دہشتگرد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 14 دہشت گرد گرفتارکرلئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور،خوشاب، فیصل آباد، گوجرانوالہ بہاولپور ،گجرات اور ساہیول میں کی گئیں ، لاہور سے ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا گیا ،لاہور سے کالعدم تنظیم کے گرفتار کمانڈر کے قبضے سے بارودی مواد، 3 ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر، 15حفاظتی فیوز، پرائما کارڈ، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی۔

ترجمان کے مطابق دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: خدیجہ شاہ کی سنی گئی،عدالت سے بڑی خبر آ گئی