فاسٹ بولر نسیم شاہ کا ری ہیب مکمل 

Dec 02, 2023 | 00:50:AM
فاسٹ بولر نسیم شاہ کا ری ہیب مکمل 
کیپشن: نسیم شاہ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا ری ہیب مکمل ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹر نسیم شاہ کا ری ہیب انگلینڈ میں جاری تھا،نسیم شاہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے، نسیم شاہ نے اپنے پیغام میں میڈیکل ٹیم اور پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اہم ملک ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی سے دستبردار