بارش کی انٹری کے دوران برطانیہ میں کرسمس کے سرکاری جشن کا آغاز

Dec 02, 2021 | 10:45:AM
برطانیہ ،کرسمس،تقریب،
کیپشن: ببرطانیہ میں کر سمس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برطانیہ میں کرسمس کے سرکاری جشن کا آغاز کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:جہاز پرسفر کرنےوالےخبردار۔۔پروازیں صرف دو وقت چلیں گی

تفصیلا ت کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سرکاری رہائش گاہ کے باہر کرسمس ٹری کو روشن کردیا۔ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ پر منعقدہ تقریب میں بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بچوں نے مذہبی گیت گُنگنا کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ بارش کی انٹری سے مزہ اور بھی دوبالا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:خطرے کی گھنٹی ۔۔سعودی عر ب میں اومی کرون پہنچ گیا