اسلام آباد:تھانہ نون کے علاقے میں 12 سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

Aug 02, 2025 | 19:03:PM
اسلام آباد:تھانہ نون کے علاقے میں 12 سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس) اسلام آبادکے تھانہ نون کے علاقے میں 12 سالہ بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 12 سالہ اقبال پاؤ پھسلنے سے برساتی نالے میں جا گرا،امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال دی۔

 ریسکیو نے جاں بحق بچے کی لاش ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔ 

یہ بھی پڑھیں ؛ لکی مروت: مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی