جاتی عمرہ: مریم نواز کی طلال چودھری سے ملاقات، نااہلی کی مدت پوری ہونے پر مبارکباد

Aug 02, 2023 | 23:00:PM
جاتی عمرہ: مریم نواز کی طلال چودھری سے ملاقات، نااہلی کی مدت پوری ہونے پر مبارکباد
کیپشن: جاتی عمرہ: مریم نواز کی طلال چودھری سے ملاقات، نااہلی کی مدت پوری ہونے پر مبارکباد
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) جاتی عمرہ میں مریم نواز نے طلال چودھری سے ملاقات کی، نااہلی کی مدت پوری ہونے پر مبارکباد دی اور کیک بھی کاٹا۔

جاتی عمرہ میں چیف آرگنائزر مسلم لیگ مریم نواز سے طلال چودھری نے ملاقات کی، مریم نواز نے رہنما مسلم لیگ ن طلال چودھری کو نااہلی کے پانچ سالہ مدت پوری ہونے پر مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے طلال چودھری کی تصویر والا کیک کا ٹا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پرسینئر لیگی رہنما پرویز رشید اور دیگر بھی موجود تھے۔