اس وقت کھلاڑیوں اور ٹیم کو تنقید نہیں حمایت کی ضرورت ہے؛چئیرمین پی سی بی

Sep 01, 2025 | 20:42:PM
اس وقت کھلاڑیوں اور ٹیم کو تنقید نہیں حمایت کی ضرورت ہے؛چئیرمین پی سی بی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ  کھلاڑیوں اور ٹیم کو تنقید نہیں حمایت کی ضرورت ہے۔ 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین محسن نقوی کا کہناتھا کہ سلمان اور محمد حارث کو اس وقت سپورٹ کرنا چاہئے،اس وقت کھلاڑیوں اور ٹیم کو تنقید نہیں حمایت کی ضرورت ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر تمام فضائی آپریشن بحال