شائے ہوپ کا انوکھا آؤٹ، ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کیریبئین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں گیانا ایمازون واریئرز کے بیٹر شائے ہوپ انوکھے انداز میں وکٹ گنوا بیٹھےجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
ہوپ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے بولر ٹیرنس ہینڈس کی وائیڈ گیند پر ریورس شاٹ کھیلنے کی ناکام کوشش میں ہٹ وکٹ ہوگئے۔
Unbelievable scenes! ????
— CPL T20 (@CPL) August 31, 2025
Hit wicket off a wide! #CPL25 #TKRvGAW #CricketPlayedLouder #BiggestPartyInSport #Sky365 pic.twitter.com/L89OhDqcuB
ان کے آؤٹ ہونے کے نرالے انداز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
واضح رہے کہ شائے ہوپ کی ٹیم گیانا ایمازون واریئرز کو اس میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔