پی ٹی آئی کا گجرات جلسہ،کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع 

Sep 01, 2022 | 21:21:PM
کنٹینرز کے ڈرائیورز ، جلسہ
کیپشن: ےکنٹینرز کے ڈرائیورز گفتگو کرتے ہوئ'
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد)ظہور الٰہی سٹیڈیم میں پی ٹی کے دو ستمبر جلسہ کی بنا پر پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے تین روز سے کنٹینرز اور ڈرائیورز کو پکڑ رکھا ہے،سروس موڑ پر پکڑے جانے والے ڈرائیورز بھوک اور پیاس پر بلبلا اٹھے ۔ ڈرائیور کا کہناتھا کہ کنٹینرز میں سینکڑوں لیٹر دودھ، میڈیسن اور کروڑوں روپے کی لکڑی خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ تین روز سے سڑکوں پر ذلیل وخوار ہونے والے ڈرائیورز کنٹینرز کے نیچے سونے پر مجبورہوگئے۔جلسہ کی بنا پر پکڑے جانے والے ڈرائیورز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے جلسے کے بعد چھوڑ دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو شازیہ مری کا جواب