خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری 

Sep 01, 2022 | 19:23:PM
خیبرپختونخوا، قومی اسمبلی، ضمنی انتخابات، امیدواروں کی فہرست جاری
کیپشن: ووٹرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 31 پشاور میں 8 ، این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ میں 4 ،4 امیدوار مدمقابل ہیں،این اے 45 کرم کے ضمنی انتخابات میں 16 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے گئے جبکہ پولنگ 25 ستمبر کو ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا