اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن،فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز ہے ،پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر انتظار پنچوتہ نے فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنیوالوں کی فہرست میں 6 لوگوں کا نام شامل کیا گیا ہے ، ان میں مزمل اسلم ،فتح اللہ برقی ،محمد سردار بہادر کا نام فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔ اس کےعلاوہ رنگیز خان ،سجاد خان اور سریا بی بی کا بھی نام ملاقات کی فہرست میں شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:14 سالہ بھارتی بلے باز نے تیز ترین سینچری کا ریکارڈ بنا ڈالا