میکڈونلڈز کا صارفین کے لئے بڑا اعلان

Oct 01, 2022 | 11:30:AM
میکڈونلڈز کا صارفین کے لئے بڑا اعلان
کیپشن: میکڈونلڈز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معاروف فوڈ چین میکڈونلڈز نے اپنےبڑی عمر کے  صارفین کے لئے بھی اپنا مشہور "ہیپی میل"  متعارف کروانے کا اعلان کردیا جس میں بڑوں کے لئے کھلونے بھی ہونگے۔ 

میکڈونلڈز کے مطابق یہ ہیپی میل باکس بچپن میں ہیپی میل کھانے سے لطف اندوز ہونے کی یاد سے متاثر ہے۔ باکس کا باہر کا حصہ رنگین ہے ۔"ہیپی میل"  میں بڑوں کے لئے کھلونے بھی ہونگے۔  حکام کا کہنا تھا کہ یہ "ہیپی میل" 3 اکتوبر سے تمام میکڈونلڈز پر دستیاب ہوگا۔