آٹھویں جماعت کا اسیسمنٹ ایگزام 4 روز میں لیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض) پنجاب ایجوکیشن کیریکلوم ٹریننگ اسیسمنٹ اتھارٹی (Punjab Education Curriculum Training and Assessment Authority) کے زیر انتظام آٹھویں جماعت کا اسیسمنٹ ایگزام 4 روز میں لیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن کیریکلوم ٹریننگ اسیسمنٹ اتھارٹی آٹھویں جماعت کیلئے اسسیسمنٹ میں صرف 4 مضامین کا امتحان لیا جائے گا،اردو،انگریزی،حساب اور سائنس کی اسیسمنٹ کی جائے گی ،تربیت یافتہ عملہ بچوں کا اسیسمنٹ ایگزم لے گا،اسیسمنٹ امتحان پیکٹاکے زیر انتظام لیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعلیٰ اور پیپلز پارٹی کے رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کر گئے