لاہور میں گیس ریفلنگ دکان میں سلنڈر دھماکہ

لاہور میں گیس ریفلنگ دکان میں سلنڈر دھماکہ

Nov 01, 2022 | 21:14:PM
لاہور میں گیس ریفلنگ دکان میں سلنڈر دھماکہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ اے دکان میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  کو جانی نقصان نہیں ہوا۔