ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پولینڈ کے سفیر کی ملاقات

Nov 01, 2022 | 19:13:PM
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پولینڈ کے سفیر کی ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پولینڈ کےسفیر کی  کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر رہنماوں سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور مردم شماری، اقلیتوں کے حقوق اور تعلیم سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے تاہم پولینڈ کے سفیرنے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو پارلیمان میں بہتر قانون سازی کی ضرورت ہے۔