پری چہرہ ادا کا رہ صبو ر علی نے زندگی کا ساتھی چن لیا

May 01, 2021 | 19:53:PM
پری چہرہ ادا کا رہ صبو ر علی نے زندگی کا ساتھی چن لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) معروف اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی با ت پکی ہوگئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطا بق شوبز سے وابستہ اس جوڑی نے انسٹاگرام کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں سے شیئر کی۔صبور علی نے علی انصاری کے ہمراہ گلے میں ہار ڈالے ایک تصویر اپ لوڈ کی جس کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا ’بات پکی‘۔
صبور نے لکھا کہ ’ہماری فیملی کی نیک تمنا ئوں کے ساتھ میں ایک حیرت انگیز شخص کے ساتھ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے جارہی ہوں۔ الحمدللہ۔

View this post on Instagram

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

یہ بھی پڑھیں:پارٹی گرل دنا نیر کے نئے فوٹو شوٹ نے سب ریکارڈ تو ڑ دئیے
اداکار علی انصاری نے بھی انسٹاگرام پر صبور علی کے ساتھ تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ’بات پکی‘ اس وقت میرے ملے جلے جذبات ہیں، لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں خوش ہوں۔علی انصاری نے صبور علی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ زندگی میں اب کبھی آ پ کو کوئی سفر تنہا نہیں کرنا پڑے گا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ali Ansari (@aliansari_a2)

شوبز شخصیات اور مداحوں نے ان کو زندگی کے نئے سفر کی بھر پور مبا رکبا د دی ہے۔اور ان کیلئے نیک تمنا ﺅں کا اظہا ر بھی کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: فحش فلموں کی ادا کا ر ہ میاخلیفہ نے ایسا دھندا کھو ل لیا کہ سو شل میڈیا صارفین بر ہم