وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ،ماسکوکوآگاہ کردیا

Mar 01, 2026 | 11:52:AM
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ،ماسکوکوآگاہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا دورہ منسوخ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطحی وفد کو وزیرِ اعظم شہبازشریف کے ہمراہ روس کا دورہ کرنا تھالیکن وہ منسوخ کردیاگیاہے۔ 
پاکستان نے ماسکو کو بتا دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں دورہ روس ممکن نہیں، خطےکی موجودہ صورتِ حال پر پاکستان میں کچھ دیر میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے متعلق بات ہو گی۔

ّ