قصور، نشہ آور مشروب پلا کرطالبہ سے اجتماعی زیادتی، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

Mar 01, 2023 | 23:51:PM
قصور، نشہ آور مشروب پلا کرطالبہ سے اجتماعی زیادتی، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
کیپشن: زیادتی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب کے شہر قصورمیں تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ چراغشاہ میں طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، کالج کی طالبہ کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کی گئی تھی۔
 ایف آئی آر کے مطابق ملزمان دوران زیادتی 16سالہ طالبہ کی ویڈیو بھی بناتے رہے، ویڈیو دکھا کر طالبہ کو بلیک میل بھی کرتے رہے۔ایس ایچ او کے مطابق دونوں ملزمان اور ایک خاتون کے خلاف مقدمہ درج ہے جس میں سے ایک ملزم گرفتار کر لیا ہے دوسرے کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق مستعفی ہو گئے