نواز شریف طبی معائنے کیلیے آج لندن روانہ ہوں گے

Jun 01, 2025 | 00:54:AM
نواز شریف طبی معائنے کیلیے آج لندن روانہ ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم علاج آج لندن روانہ ہوجائیں گے۔

 ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق نواز شریف آج لندن روانہ ہوں گے اور وہ عید الاضحیٰ برطانیہ میں ہی کریں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنا میڈیکل چیک اپ کروانے کے بعد عید گزار کر پاکستان واپس آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک نئے پریس افسران کی تعیناتیوں کی راہ ہموار، قواعد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری