چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

Jun 01, 2023 | 18:03:PM
چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا ، ویڈیو بھی سامنے آگئی
کیپشن: پرویزالٰہی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کوحراست میں لے لیاگیا،پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے ظہور الٰہی پیلس سے گرفتارکیاگیا،ترجمان پرویز الٰہی نے گرفتاری کی تصدیق کردی ۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)


یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ اور صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی اینٹی کرپشن پولیس کو مقدمات میں مطلوب تھے، آج صبح اینٹی کرپشن کورٹ نے عدم پیشی پر ان کی عبوری ضمانت بھی خارج کردی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی چوتھی شادی، امیدوار خاتون بھی منظر عام پر آ گئی

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)