بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورعام آدمی کوریلیف فراہم کیاجائے گا: قمرزمان کائرہ

Jun 01, 2023 | 16:57:PM
بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورعام آدمی کوریلیف فراہم کیاجائے گا: قمرزمان کائرہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورعام آدمی کوریلیف فراہم کیاجائے گا۔

لاہور میں کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیرقمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں، بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اورعام آدمی کوریلیف فراہم کیاجائے گا، پی ٹی آئی والے تاثردے رہے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائیاں ہورہی ہیں، سیاسی محاذ آرائی پر کشیدگی کونیارنگ دیاجارہاہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی بجٹ2023-24: پارلیمنٹیرینز کی اسکیموں کیلئے بھاری فنڈز رکھنے کی تیاری