مائنس ڈگری درجہ حرارت میں شوٹنگ کیلئے بارش میں بھیگتی حنا خان کی ویڈیو وا ئرل

Jun 01, 2021 | 22:41:PM
مائنس ڈگری درجہ حرارت میں شوٹنگ کیلئے بارش میں بھیگتی حنا خان کی ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)با لی وڈ کی مشہور ادا کا رہ حنا خان نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے جس میں وہ شہیر شیخ کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں آپ حنا خان کو سر پر تولیہ لپیٹے دیکھ سکتے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق حنا خان کے میوزک ویڈیو پتھر ورگی کے مشہور ہونے کے بعد اب فینز ان کے اگلے ویڈیو کا انتظار کر رہے ہیں۔ فینز کا انتظار جلد ہی ختم ہونے والا ہے کیونکہ اداکارہ کا نیا میوزک ویڈیو اگلے ماہ تین جون کو ریلیز ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کو رونا وبا اور بلیک فنگس ۔۔ادا کا رہ جیکولین فر نینڈس سے متعلق اہم خبر آگئی

اداکارہ بارش بن جانا کی شوٹنگ کے لئے کشمیر کی وادیوں میں تھیں۔ اب حنا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اس گانے سے متعلق ایک مزیدار بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by HK (@realhinakhan)

حنا خان اس مزیدار ویڈیو میں جگہ کی ٹھنڈک کے بارے میں بتا رہی ہیں۔ ساتھ میں بتا رہی ہیں کہ بارش میں انہیں کتنا پریشان ہونا پڑا تھا لیکن ویڈیو کے لحاظ سے اسے صحیح بتا رہی ہیں۔ حنا ویڈیو کے کیپشن میں لکھتی ہیں۔ ہمیں مائنس ڈگری درجہ حرارت میں برف سی ٹھنڈی بارش میں کچھ اس طرح پریشان کیا گیا تھا اور کیسے اس خوبصورت خاتون پوجا سنگھ گجرال نے اس برفیلی تکلیف کو بارش بن جانا نام دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:رنبیر کپور نے شادی نہ کرنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا