رنبیر کپور نے شادی نہ کرنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

Jun 01, 2021 | 19:09:PM
رنبیر کپور نے شادی نہ کرنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) معروف اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انہوں نے 20 سال کی عمر سے ہی شادی کرنے کے بارے میں سوچ و بچار شروع کردیا تھا لیکن ان کے قریبی دوست نے انہیں ایسا کرنے سے روکا۔ 
تفصیلا ت کے مطابق رنبیر کپور نے فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کے ٹریلر لانچ ہونے کے بعد سے شادی اور بچوں سے متعلق سوچنا شروع کردیا تھا لیکن جب انہوں نے دوست فلمساز ایان مکرجی کو بتایا تو ایان نے شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا۔رنبیر کا کہنا ہے کہایان مکرجی نے کہا کہ ’اس وقت ہم ایسے موڑ پر ہیں جہاں ہمیں شادی کے بارے میں زیادہ نہیں سوچنا چاہیے، ایک مرتبہ پیار ہو جائے تو پھر شادی اور اس کے بعد بچے ہو ہی جاتے ہیں، یہ ایک قدرتی عمل ہے‘۔رنبیر کپور اس مشورے پر ایان مکرجی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ایان نے انہیں صحیح مشورہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف ماڈل کا 9 مشہور شخصیات پر شر مناک الزا م۔۔پرچہ کٹوا دیا