پی آئی اے ملازمین کی بائیو میڑک حاضری لازمی قرار

Jul 01, 2021 | 15:39:PM
پی آئی اے ملازمین کی بائیو میڑک حاضری لازمی قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی آئی اے نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے باعث تمام ملازمین کی بائیو میڑک حاضری لازمی قرار دیدی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائنز کے تمام ملازمین دو جولائی سے بائیو میٹرک حاضری لگائیں گے۔ہیومین ریسورس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ انتظامیہ نے ملازمین کو ماسک پہننے کے بھی احکامات دیئے ہیں۔
بائیو میٹرک مشینوں کے پاس ہینڈ سینٹائزر بھی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کورونا کے باعث مارچ میں بائیو میٹرک حاضری ختم کی گئی تھی جسے اب دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:مالکن کے تشدد سے 15 سالہ ملازمہ جاں بحق ۔۔ لاش پنکھے سے لٹکا دی