بارہ ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر مکمل پابندی عائد

Jan 01, 2026 | 09:51:AM
بارہ ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر مکمل پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نئے سال کے ساتھ امریکا میں نئے امیگریشن قوانین کا اطلاق بھی ہوگیا۔
فیسوں میں اضافے کے ساتھ 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کے لیے سیکیورٹی قوانین مزید سخت کردیے گئے  ہیں جس کے تحت افغانستان، ایران، یمن اور صومالیہ سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:نیویارک میں تاریخ رقم: پہلے مسلم میئر زہران ممدانی قرآن پاک پر حلف اٹھائیں گے
سات ممالک پر جزوی سفری پابندیاں نافذ کی گئی ہیں، امریکی شہریت اور امیگریشن کےذمہ دار ادارے کا کہنا ہے قومی سلامتی اورعوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔