وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر  آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنمائوں نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے بات چیت کی ہے

Jan 01, 2023 | 16:53:PM
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر  آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
کیپشن: وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف،آصف علی زرداری (فائل فوٹو)
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اورسابق صدر  آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنمائوں نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ پر بھی بات چیت کی اور اعتماد کے ووٹ کیلئے رابطے مزید تیز کرنے کے لئے اتفاق کیا۔وزیراعظم اور آصف زرداری نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے۔