پاکستان ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟فیصلہ آج متوقع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حافظ شہبا ز)پاکستان ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟فیصلہ آج متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ وزیر اعظم پاکستان کریں گے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات شیڈول ہے ،ملاقات کے بعد ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے اعلان متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:انڈر 19 ورلڈ کپ:بھارت کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت فیصلے کے بعد کٹ کی رونمائی کا فیصلہ ہو گا،ورلڈ کپ میں نہ جانے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کر لیاہے۔