بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف 

دہشت گردوں کا منظم حملہ مکمل طور پر ناکام بنادیاگیا،بے شمار لاشیں چھوڑ کر فرار ہوئے

Feb 01, 2026 | 13:23:PM
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ بلوچستان میں امن قائم ہوچکا ہے،دہشت گردوں کا منظم حملہ مکمل طور پر ناکام بنادیاگیااوریہ لوگ بے شمار لاشیں چھوڑ کر فرار ہوئے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،گرفتار دہشت گردوں کے بیانات بھارت کی طرف اشارہ کرتے ہیں،لاپتہ افراد دہشت گرد تنظیموں کے ایجنٹس ہیں،بھارت اور افغانستان کالعدم اور ٹی ٹی پی جیسے فرنچائز استعمال نہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان میں دہشتگردی؛ کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل

 خواجہ آصف نے کہاکہ کالعدم بی ایل اے نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے۔