کراچی؛گیس لیکیج کے باعث دھماکہ،دوافراد جھلس گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سلمان سلیم)کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں دھماکے سے دوافراد جھلس گئے۔
کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں عمران اور فرح نامی خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: تیراہ متاثرین کے مسائل پرباڑہ سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام اہم جرگہ
پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا ،جھلسنے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔