شاہد آفریدی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی 

Feb 01, 2023 | 20:51:PM
شاہد آفریدی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی 
کیپشن: شاہد آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔
شاہد آفریدی نے اپنی مصروفیات کے باعث مینجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دےدیا،شاہد آفریدی اپنی فاونڈیشن کو وقت دینا چاہتے ہیں،شاہد آفریدی نے اپنے مستعفی ہونے کے فیصلے سے مینجمنٹ کمیٹی کو آگاہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 25 ہزار ایجوکیٹرز کی بھرتیوں کیلئے نجی فرم ہائیر کرنے پر کام شروع