موٹر وے پر آگ نے چلتی بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

Feb 01, 2022 | 23:49:PM
موٹروے ،ایم ٹو،   بس ، آگ
کیپشن: موٹروے ایم ٹو پر  بس میں آگ لگی ہوئی ہے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب رپورٹ)موٹروے ایم ٹو پر چلتی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

  تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر چلتی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، افسوسناک واقعہ شیخوپورہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا،آگ کی زد میں آ کر بس مکمل طور پر جل گئی، ذرائع کے مطابق بس اسلام آباد سے لاہور آ رہی تھی، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:  تیسرا بچہ پیدا کرو۔۔۔ 25لاکھ انعام پاﺅ