نیشنل  بینک نے حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

Dec 01, 2023 | 19:32:PM
نیشنل  بینک نے حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیشنل  بینک نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ 

 درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر 27نومبر  سے 12 دسمبر  2023 تک وصول کی جائینگی،لانگ حج پیکج میں ریگولر  جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 1065،000 روپے ،دیگرشہروں کے لئے 1075000 روپے فی کس،اسپانسر شپ حج اسکیم جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 3765 ڈالر فی کس،شمالی ریجن دیگرشہر 3800 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :گھی، چکن اور چینی کی قیمتوں میں کمی