’ دل لا لیا بے پرواہ دے نال‘ باپ بیٹی کے رقص کی ویڈیو وائرل

Dec 01, 2022 | 11:58:AM
میرا دل یہ پکار آجا,دل لا لیا بے پرواہ دے نال,سوشل میڈیا
کیپشن: ’ دل لا لیا بے پرواہ دے نال‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی لڑکی عائشہ نے ’ میرا دل یہ پکار آجا‘ پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو کا سوشل میڈیا پر خوب چرچہ ہورہا ہے، اب ایک اور نئی ویدڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں بیٹی اور والد نے ڈانس کیا۔

سوشل میڈیا پر متعدد رقص کی ویڈیوز موجود ہیں جن کو دیکھنے والے لطف اندوز ہوتے دکھائی دیتے ہیں، حالیہ دنوں شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے والی پاکستانی لڑکی عائشہ کے دلفریب رقص کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر عائشہ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔

ضرور پڑھیں : معروف گلوکار انتقال کر گئے

نئی وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک پاکستانی لڑکی اپنے والد کے ساتھ بالی ووڈ کے ریمکس گانے’ دل لا لیا‘ پر ڈانس کررہی ہے۔