طالبان افواج اور ایرانی سرحدی فوج میں جھڑپیں،بھاری ہتھیاروں کا استعمال

Dec 01, 2021 | 23:41:PM
طالبان, افواج, ایرانی ,سرحدی, فوج , جھڑپیں
کیپشن: طالبان افواج اور ایرانی سرحدی فوج میں جھڑپیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) طالبان افواج اور ایرانی سرحدی فوج کے درمیان جھڑپوں میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال۔

افغان اردو کی جانب سے شئیر کردہ خبر  کے مطابق  طالبان افواج اور ایران کی سرحدی فوج کے درمیان آج افغانستان کے صوبے نیمروز کے قریب جھڑپیں ہوئیں، رپورٹ کے مطابق ایران افواج کی جانب سے بھاری اسلحے  کا استعمال کیا گیا۔ دوسری جانب طالبان کی طرف سے امریکی ہموی گاڑیوں کا استعمال کیا گیا۔ تاحال کسی طرف سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:استغراللہ۔۔خونی ڈرائیونگ۔۔ویڈیو مناظر بعض ناظرین کیلئے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں