سکول اور کالج ٹیچرز انٹرنز کیلئے بڑی خوشخبری!وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

Aug 01, 2026 | 21:00:PM
سکول اور کالج ٹیچرز انٹرنز کیلئے بڑی خوشخبری!وزیر تعلیم نے اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تمام سکول اور کالج ٹیچرز انٹرن کنٹریکٹ بڑھایا جائے گا۔ 

وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تمام پیف اور پی ایس آر پی سکولوں کی ادائیگیاں 10 روز میں کلیئر کردی جائیں گی،ہم ایس ٹی آئی اور سی ٹی آئی کی پرفارمنس کا موزانہ کریں گے۔

رانا سکندر حیات نے مزید کہا ہے کہ 90 فیصد انٹرنز کی پرفارمنس بہت اچھی رہی۔

یہ بھی پڑھیں : اٹلی نے سپین پر ویزا کی پابندیاں عائد کر دیں