اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح کے تقرری و تبادلے،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد اویس) اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح کے تقرری و تبادلے کردیئے گئے، اسٹیبلشمنٹ نے آئی جی اسلام آباد کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز محمد جواد طارق کو ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایس پی آپریشنز علی رضا کو ڈی آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کرائم ٹریس کرنے کیلئے بڑا فیصلہ،بنکوں،کباڑ خانوں اور پیٹرول پمپس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم