مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان گرفتار

Aug 01, 2022 | 21:49:PM
مسلم لیگ ن، رہنما، نذیر چوہان ، گرفتار
کیپشن: نذیر چوہان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو گرفتار کرلیاگیا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن کاکہناہے کہ نذیر چوہان کو خالد گجر پر حملہ کرنے کے کیس میں گرفتار کیاگیا ہے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہناتھا کہ انتخابی کیمپ پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شبیر گجرکا بھتیجا زخمی ہوا تھا۔