سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

Apr 01, 2026 | 13:10:PM
سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی بنانے والے صارفین کے لیے بلنگ نظام میں ترمیم کر دی۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو’’صفر‘‘ یونٹ ڈکلیئر کر دیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کے کنکشن پر ’’ایکسپورٹ ایم ڈی آئی چیک‘‘ نافذالعمل کر دیا گیا ہے۔
نئے طریقہ کار کے تحت اس چیک کے نفاذ کے بعد اضافی پینلز سے بننے والی بجلی پر دیا جانے والا ریلیف مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پرکشش نمبروں کی قیمت میں اضافہ،لیفٹ اوور نمبرز کی دوبارہ نیلامی کافیصلہ
حکومتی فیصلے کے مطابق اضافی بجلی سسٹم پر شامل تو ہو جائے گی، تاہم نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تحت اس پر کوئی ریلیف نہیں دیا جائے گا۔