مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

Apr 01, 2026 | 08:44:AM
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگاہوگیا۔
برطانوی کروڈ آئل کی قیمت 118ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے،متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتوں میں 30سے40 فیصد تک کا اضافہ ہوگیاجس کے بعد یو اے ای میں ڈیزل کی نئی قیمت 2.72 درہم اضافے سے 4.69 درہم ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:تہران ٹیبل پر آئے یا نہ آئے،امریکا 2سے3 ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا:صدر ٹرمپ

برینٹ کروڈ 105.3 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے،ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی 102.7 ڈالر فی بیرل کا ہوگیاہے۔