شو کت علی کے مداحوں کے لئے تشویشناک خبر

Apr 01, 2021 | 18:07:PM
شو کت علی کے مداحوں کے لئے تشویشناک خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گلوکار شوکت علی کا جگر کام کرنا چھوڑ گیا ،حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی۔

تفصیلا ت کے مطا بق گلوکار شوکت علی کے بیٹے امیر شوکت علی نے انکی صحت یابی کی دعا کی اپیل کرتے ہوئے ویڈیو پیغام جا ری کیاہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں چیف آف آرمی اسٹاف کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو پچھلے چھ ماہ سے شوکت علی کا علاج کروا رہے ہیں ۔میری پوری قوم سے شوکت علی کے لئے دعاﺅں کی اپیل ہے کیونکہ ان کی طبیعت اب بالکل بھی ٹھیک نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گیدڑ بھبکیاں کام کرنے سے نہیں روک سکتیں، جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید