ائیر ہوسٹس کو شہری سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔قابل اعتراض ویڈیو  وائرل

Apr 01, 2021 | 13:47:PM
ائیر ہوسٹس کو شہری سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔قابل اعتراض ویڈیو  وائرل
کیپشن: ائیر ہوسٹس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خبردار! کسی سے دوستی نہ کرنا بدنام کر دیتے ہیں۔ائیر ہوسٹس انصاف کے لئےسیشن عدالت پہنچ گئی۔

ائیر ہوسٹس کو شہری سے دوستی کرنا مہنگا پڑ گیا۔شہری نے خاتون کی  قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔ ملزم  بیرون ملک بھاگ گیا ائیر ہوسٹس مہوش ملک انصاف کے لئے سیشن عدالت پہنچ گئی۔ ائیر ہوسٹس مہوش ملک کی شہری سے 3 سال دوستی رہی تعلقات خراب ہونے پر دوست نے قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔ ملزم عمر فاروق نے میرا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کئے۔  ملزم نے میرے اکاؤنٹس پر میری قابل اعتراض تصاویر اپ  لوڈ کیں۔ ملزم کے اقدام سے معاشرے میں میری بدنامی ہوئی۔  ملزم عمر فاروق اور اس کے والد کیخلاف ایف ائی اے میں مقدمہ درج کروادیا۔